22 7

کورونا وائرس جیسی بیماری کا پیش گوئی 12سال قبل کر دی گئی تھی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس جیسی بیماری کا پیش گوئی 12سال قبل کر دی گئی تھی ۔ تفصیلات کے مطابق 2008ءشائع ہونیوالی ایک کتاب میں یہ پیش گوئی کی گئی تھی کہ نمونیا جیسی ایک بیماری جو پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے

لی گی جو انسان کی سانس کی نالیوں اور پھیپھڑوں کو اٹیک کرکے متاثر کرے گی اور یہ ایسی بیماری ہو گی جس پر کوئی دوا اثر نہیں کرے گی ۔ کتاب کا نام ’’ اینڈ آف ڈیز ‘‘ ہے جسے سلویہ برائون نے لکھا تھا ۔ کتاب میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ مہلک وبا ء اچانک دنیا میں رونما ہو گی اور پھر اچانک ہی چلی جائے گی ۔اور ایک دہائی بعد پھر اس دنیا پر حملہ آور ہو گی جس کے بعد یہ خود بخود ختم ہوجائیگی ۔کم کارڈیشن نے گزشتہ روز کتاب کا سکرین شارٹ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر شیئر کیا اور کہا کہ مذکورہ کتاب کا اسکرین شارٹ ان کی بہن نے ایک چیٹنگ گروپ میں شیئر کیا تھا جہاں سے انہوں اٹھا کر اپنے ٹویٹ پر مداحوں کیساتھ شیر کر دیا ہے ۔ ٹویٹر پیغام میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اس پیغام کو کسی اور نے شیئر کیا تھا جسے بعد میںکم کارڈیشن نے اپنے ٹویٹر پیغام پر شیئر کیا ہے ۔ جبکہ ایک اور ٹویٹرصارف سلینا گوزمان نے پیغام میں ایک اور ٹویٹ پیغام میں کتاب کا نام ’’دی آئیز آف ڈارکنیس‘‘ اور متعلقہ پیج شیئر کیا 1983ء میں شائع ہونیوالی کتاب میں وبا ء کے بارے میں پڑھ جاسکتا ہے جسے چین کے شہر ووہان سے پھیلنے کا لکھا گیا ہے کہ جبکہ مذکورہ کتاب کے حوالے سے ابھی تک تصدیق نہیں کی جا سکی ہے ۔ES39a7KU0AAUKBI?format=jpg&name=medium

18 12



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us