21 7

کورونا وائرس میں مبتلا شہری کی حالت خطرے سے باہر


کراچی(نیوز ڈیسک) کورونا وائرس میں مبتلا شہری کی حالت خطرے سے باہر قرار دی گئی ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق کورونا وائرس کے شکار کراچی کے شہری کا طبی معائنہ کیا گیا جس میں مریض کی صحت میں بہتری نظر آئی۔حکام نے بتایا کہ متاثرہ مریض کو آج پاکستان آئے ہوئے 8 روز مکمل ہوگئے، مریض کی حالت اب خطرے سے باہر ہے اور وہ صحت یاب ہورہا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ قرنطینہ کا دورانیہ مکمل ہونے کے بعد متاثرہ شخص کو گھر منتقل کیا جائے گا۔واضح رہےکہ 20 فروری کو ایران سے کراچی آنے والے شہری میں 26 فروری کو کورونا وائرس کے کیس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد اسے نجی اسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا تھا۔وائرس کے خدشے کے پیش نظر متاثرہ شخص کے اہلخانہ کو بھی زیرنگرانی رکھا گیا اور بعد میں تمام اہلخانہ کے ٹیسٹ منفی آنے کے بعد انہیں گھر جانے کی اجازت دی گئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us