8

کورونا وائرس کی دوسری لہر آئی تو اس وقت پاکستانیوں کی کیا پوزیشن ہو گی؟ ڈاکٹر شمسی نے قوم کو خوشخبری سنا دی


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کراچی کے ایک تہائی شہریوں نے اپنے اندر کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کر لی ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر طاہر شمسی کا کہنا ہے کہ کراچی میںکورونا کے کم کیسز کی وجہ شہریوں میں اینٹی باڈیز کا بننا ہے اور یہ ایک ٹیسٹنگ مرکز کے ڈیٹا پر ریسرچ کے نتائج ہیں جو صرف مردوں کے ٹیسٹ کے ڈیٹا پر کی گئی ہے۔انہوں نے بتایا تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اکثر افراد میں کورونا کی علامات سامنے نہیں آئیں جس کی

وجہ یہ ہے کہ ان میں اینٹی باڈیز بن گئی ہیں جو کورونا کے خلاف مزاحمت پیدا کرتی ہیں۔ڈاکٹر طاہر شمسی نے دعویٰ کیا کہ 70 فیصد شہریوں میں اینٹی باڈیز بن جائیں تو شہر ہرڈ امیونیٹی بن جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر ٹیسٹنگ تک ’’ہرڈ امیونیٹی‘‘ کا کہنا قبل از وقت ہوگا کیوں کہ ابھی صرف علامات والے لوگوں کے

ٹیسٹ کیے جا رہے ہیں۔جب کورونا وائرس کی دوسری لہر آئے گی تو اس وقت تک شہریوں میں قوت مدافعت بڑھ چکی ہو گی جو آسانی سے اس وائرس کا مقابلہ کر سکیں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us