5

کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری


واشنگٹن (ماینٹرنگ ڈیسک) رواں سال کے اختتام تک کورونا وائرس کی دو ویکسینز کی منظوری دیدی جائے گی، ڈبلیو ایچ او کی جانب سے بتایا گیا ہے کرونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری پر تیزی سے کام جاری ہے اور 2020ء کے اندر ہی دو ویکسین تیار ہوجائیں گی جن کی منظوری دے دی جائے گی۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق رواں برس ہی منظور ہونے والی دواؤں کی کروڑوں ڈوز تیار کرلی جائیں گی اور 2021 کے اختتام تک اس کی 2 ارب خوراکیں بنالی جائیں گی۔عالمی ادارۂ صحت کا کہنا ہے کہ ممکنہ مریضوں میں سے پہلے ویکسین کی خوراک کسے دی جائے

اس کے لیے معیارات کا تعین کیا جائے جارہا۔عالمی ادارۂ صحت کی چیف سائنٹسٹ سومیا سوامی ناتھ نے بتایا ہے کہ اگر ہم خوش قسمت رہے تو اس سال کے آخر تک ویکسین تیار کرنے والی ایک یا دو کمپنیاںویکسین کی تیاری میں کامیاب ہوجائیں گی۔ویکسین آغاز میں سب سے زیادہ خطرات کا سامنا کرنے والے افراد کو دی جائے

گی اور رفتہ رفتہ اس کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔انہوں نے مزید کہا کہ کہا کہ کورونا کی ویکسین میں ہونے والی سرمایہ کاری کو دیکھا جائے تو 2021 کے آخر تک ہم ویکسین کی دو ارب خوراکیں تیار کرلیں گے۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu