39 2

کورونا وائرس کی وجہ سے سابق گورنر بلوچستان انتقال کر گئے


کوئٹہ (این این آئی)جمعیت علما ء اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی و سابق گورنر بلوچستان سید فضل آغا کورونا وائرس کے باعث انتقا ل گئے، رکن صوبائی اسمبلی و سابق گور نربلوچستان سید فضل آغا74برس کی عمر میں کراچی کے نجی ہسپتال میں انتقا ل کر گئے مرحوم کو چند دن قبل کورونا وائرس کی تشخص

ہونے کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی منتقل کیا گیا تھا، سید فضل آغا 1988سے 1991تک ڈپٹی چیئرمین سینیٹ رہے، بعد ازاں 18اگست 1999سے 12اکتوبر 1999تک گورنر بلوچستان رہے وہ 25جولائی 2018کے انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے سید فضل آغا کا شمار بلوچستان کے

سنیئر سیاستدانوں میں ہوتا تھا اور وہ ملنسار شخصیت طور پر جانے جاتے تھے، واضح رہے کہ اس سے قبل سابق صوبائی وزیر سردار مصطفی خان ترین بھی کورونا وائرس کے باعث کوئٹہ میں انتقال کر گئے تھے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us