36 6

کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بڑا ذخیرہ لے کر کارگو فلائٹ کراچی سے یورپ روانہ ‎‎


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا کے دیگر 195 ملکوں کی طرح پاکستان بھی اس وقت بین الاقوامی وبائی مرض کورونا وائرس کی زد میں ہے اور یہاں طبی آلات کی شدید قلت محسوس کی جارہی ہے، ایسے میں تین دن کے دوران طبی آلات سے بھرا ایک اور ہوائی جہاز پاکستان سے ہنگامی بنیادوں پر 100 ٹن سے زائد میڈیکل سپلائیز لے کر یورپ کیلئے روانہ ہوگیا ہے۔روزنامہ جنگ کی رپورٹ کے مطابق طبی آلات کا 106 ٹن بڑا ذخیرہ لے کر 21 مارچ کو بھی ایک فلائٹ اے ڈی بی 5362 کراچی ایئرپورٹ سے شام 7 بجکر 19 منٹ پر یورپی ملک جمہوریہ چیک کے شہر پردوبیس کیلئے روانہ ہوئی تھی۔اسی ہوائی کمپنی کی پرواز اے ڈی بی 5368 جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کراچی سے آج رات نو بجکر 45 منٹ پر جمہوریہ چیک کے اسی شہر پردوبیس کیلئے اڑان بھر چکی ہے۔ذرائع کے مطابق 100 ٹن سے زائد طبی آلات میں مبینہ طور پر کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کٹس کا بڑا ذخیرہ بھی شامل ہے جو مقامی طور پر پاکستان میں تیار کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق “چراغ تلے اندھیرا کے مترادف” پاکستانی حکومت یا بیشتر اداروں کو پتہ ہی نہیں کہ پاکستان کے مقامی کارخانوں میں یہ طبی آلات دنیا میں سب سے سستے تیار کرنا شروع کردیئے گئے ہیں اور مبینہ خاموشی کے تحت دنیا کے مختلف ممالک کو سپلائی بھی کیے جا رہے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us