46

کورونا وائرس کے مریض کا اسلام آباد سے پشاور سفر،تڑپتے مریض کی ویڈیو وائر


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کرونا وائرس کے شکار مریض کی ائیر پورٹ پر نقل و حرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ہے ، جسے کرونا وائرس مثبت آنے کے بعد بھی اسلام آباد سے پشاور لے جانے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی

ارشد شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو جاری کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کرونا وائرس کا شکار مریض بری طرح کانپ رہا ہے اسے سانس لینے میں بے حد تکلیف ہو رہی ہے اور مسلسل کھانس رہا ہے ۔ ائیر پورٹ پر اسکریننگ کے بعد بھی اسے اسلام آباد سے پشاور ائیرپورٹ سے اسلام آباد لے جانے دیا گیا ۔ معروف صحافی کا کہنا تھا اسے وہاں پہلے سی ایم ایچ پھر خیبر ٹیچنگ ہسپتال لے جایا گیا ۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ائیرپورٹ پر اسکریننگ کا عمل بری طرح بے نقاب ہو چکا ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us