2 13

کورونا وائرس کے پھیلاو میں بڑی سازش بے نقاب ، پورن انڈسٹری کے سنسنی خیز اعلان


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اٹلی کے فحش فلمیں دیکھنے کے شوقین افراد کے لیے فحش فلموں کی ویب سائٹ ’پورن حب‘ نے اپنی سروس مفت کر دی۔ اٹلی میں کورونا وائرس انتہائی شدت اختیار کر چکا ہے اور کروڑوں پر مشتمل آبادی کا باقی

ملک سے رابطہ کاٹا جا چکا ہے۔ یہ کروڑوں لوگ اپنے گھروں میں دبک کر بیٹھنے پر مجبور ہو چکے ہیں۔ اس صورتحال میںپورن حب نے اعلان کیا ہے کہ اٹلی میں موجود لوگ کورونا وائرس لاک ڈاؤن ختم ہونے تک ویب سائٹ پر موجود تمام مواد مفت دیکھ سکتے ہیں۔رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں اب تک کورونا وائرس کے 1لاکھ 25ہزار کیس سامنے آ چکے ہیں اور 4ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں۔ چین میں اب کورونا وائرس کا طوفان تھم چکا ہے لیکن اٹلی میں صورتحال چین سے بھی زیادہ سنگین ہو چکی ہے جہاں کورونا وائرس کے باعث شرح اموات چین سے تین گنا زیادہ دیکھی جا رہی ہے۔ پورن حب کی طرف سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ ”ہم لوگوں کو وقت گزاری کا موقع دینا چاہتے ہیں تاکہ وہ کورونا وائرس کے باعث گھر میں بند رہنے کے دورن بہتر طریقے سے وقت گزار سکیں۔“ ملک میں کرونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرات کے باعث اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کرونا وائرس کے بڑھتے پھیلاؤ کے باعث ہفتہ کی رات کو لندن سے واپسی کا اعلان کیا ہے۔ وہ آج رات کو پاکستان پہنچ جائیں گے۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے موجودہ ملکی حالات کو دیکھتے ہوئے اپنے بھائی کی علالت کے باوجود پاکستان واپس آنے کا فیصلہ کیا ہے، انہوں نے مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطاءاللہ تارڑ کو اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ وہ آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف ہفتہ کی رات کو پی آئی اے کی پرواز سے اسلام آباد پہنچیں گے۔ بھارت میں ایک شخص نے چند ماہ قبل دوسری شادی کی اور گزشتہ روز یہ دوسری بیوی اس کے ساتھ ایسا ہاتھ کر گئی کہ آئندہ شادی کا لفظ سن کر گھبرا جایا کرے گا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست گجرات کے شہر ویدودرا میں پیش آیا ہے جہاں محمد شکیل منصوری نامی شخص نے کچھ عرصہ قبل ایک طلاق یافتہ خاتون کے ساتھ دوسری شادی کی۔ گزشتہ روز اس کی یہ دوسری بیوی گھر سے نقدی اور زیوارت لے کر اپنے سابق شوہر سلمان شہاب الدین کے ساتھ فرار ہو گئی۔ اس خاتون کا نام ارم بتایا گیا ہے۔شکیل نے پولیس کو دی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ”گزشتہ روز جب وہ اپنے گیراج سے گھر واپس آیا تو ارم گھر میں موجود نہیں تھی۔ جب میں نے ہمسایوں سے پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ وہ صبح کے وقت ہی ایک شخص کے ساتھ کار میں بیٹھ کر کہیں چلی گئی تھی۔ میں نے ارم کو فون کیا لیکن اس کا نمبر بند جا رہا تھا جس پر مجھے شک ہوا کہ وہ شہاب الدین کے ساتھ فرار ہو گئی ہے، کیونکہ میں جانتا تھا کہ وہ شادی کے بعد بھی اس کے ساتھ رابطے میں تھی۔ میں معلوم کرنے کے لیے اندور میں واقع شہاب کے گھر گیا تو دیکھا کہ ارم وہاں موجود تھی۔ میں نے اسے گھر واپس آنے کو کہا لیکن اس نے انکار کر دیا اور کہا کہ وہ شہاب سے محبت کرتی ہے اور اسی کے ساتھ

رہنا چاہتی ہے۔ میں نے ارم کے والدین سے رابطہ کیا۔ انہوں نے بھی اسے سمجھایا لیکن وہ نہیں مانی۔ “ پولیس کے مطابق شکیل کے ہاں پہلی بیوی سے اولاد نہیں ہوئی تھی جس پر اس نے ارم سے دوسری شادی کی تھی۔ ارم شکیل کی سالی کی بیٹی تھی اور اس نے طلاق کے بعد خاندان کی رضامندی سے شکیل کے ساتھ شادی کی تھی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us