11

کورونا وبا کے خلاف پاکستان کی کامیاب حکمت عملی کی عالمی سطح پر پذیرائی


نیو یارک (آن لائن) عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے سیکھے کہ عالمی وباء سے کیسے نمٹنا ہے، پاکستان سمیت ان سات ممالک کی وباء کیخلاف تیاری، ردعمل میں دنیا کیلئے سبق ہے، ڈبلیو ایچ او کے مطابق کرونا وبا کے خاتمے کے لئے پاکستان، تھائی لینڈ، نیوزی لینڈ، اٹلی منگولیا، ماریشس، یوراگوئے کی تکلیدی کی جا سکتی ہے، کورونا وائرس نے یاد دلایا کہ کثیرالجہتی نظام صحت انتہائی ناگزیر ہے، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ ہمیں آئندہ کی عالمی وباء کیلئے تیاراور کورونا وباء سے سبق سیکھنا ہو گا، اس سبق

 

کو پاکستان سمیت سات ممالک دنیا کو بہتر سکھا سکتے ہیں، عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے مستقبل کی وباء کیلئے دنیا کو تیار رہنے کا انتباہ جاری کر دیا، یہ آخری وباء نہیں، تاریخ بتاتی ہے وبائیں، بیماریاں زندگی کی حقیقت ہیں، جب بھی آئندہ وباء آئے، دنیا کو لازماً آج سے زیادہ تیار ہونا چاہیے، ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا کہ آج شعبہ صحت میں سرمایہ کاری، اسے سماجی، اقتصادی، سیاسی استحکام کی بنیاد بنانا ناگزیر ہے، ادویہ میں بہت بہتری آئی، لیکن بیشتر ممالک نے اپنے شعبہ صحت کو نظر انداز کیا، محفوظ اور صحت مند مستقبل کیلئے ہر ملک کو شعبہ صحت میں سرمایہ کاری کرنا ہو گی،



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
عمران خان
عمران خان نے براڈ شیٹ کے ظفر نامی شخص سے ملاقات کا اعتراف کر لیا
ملازمین
ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
مفتی کفایت اللہ
مفتی کفایت اللہ کے خلاف آ رٹیکل 6 کے تحت مقدمے کے اندراج کا فیصلہ
مولانا فضل الرحمٰن
مولانا فضل الرحمان کی قطر اور دبئی میں جائیدادیں ہونے کا انکشاف
ندیم افضل چن
ندیم افضل چن نے اپنا عہدہ کیوں چھوڑا؟ بالاخر اصل وجہ سامنے آگئی
کشمالہ طارق
واقعی خواجہ آصف نے کشمالہ طارق کو 12 کروڑ دیئے

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu