1

کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرول بم گرا دیا گیا


اسلام آباد ( آن لائن)پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما نیئر بخاری نے کہا ہے کہ’’ بحران در بحران ،یہ نیا پاکستان ‘‘ کورونا کی دلدل میں دھنسی بے چاری قوم پر پٹرولیم قیمتوں میں سفاکانہ اضافے کا بم گرایا گیا ،حکومت تیل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافہ فی الفور واپس لے،اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پٹرولیم قیمتوں میں ملکی تاریخ کا بلند ترین اضافہ دراصل آٹا چینی سکینڈل پارٹ ٹو ہے،پیپلز پارٹی پارلیمنٹ سمیت ہر فورم پر ظالمانہ فیصلہ کی واپسی تک احتجاج کریگی،حکومتی ناکامیوں نااہلیوں اور مالیاتی مفاد پرستی

بحران در بحران یہ ہے نیا پاکستان؟مصنوعی قلت کے پیدا کرنے والے ہر چوک چوراہے میں ے زلت زلت آمیز صورت حال کیلئے تیار رہیں،حکومتی شراکتی حصہ داروں کو فائدہ دینے کیلئیذخیرہ کردہ پٹرول 25 روپے مہنگا فروخت ہوگا،اشرافیہ کی نمائندہ حکومت مافیاز کی سب سے بڑی سرپرست اور سہولت حمایتی ثابت ہوئی گئی ہے،پی ٹی

آئی اور عمران نیازی کے عوام کی بہتری اور احساس کے دعوے دھوکہ فراڈ فریب اورکھوکھلے ثابت ہوئے،مہنگائی سونامی میں ڈوبی قوم کی جیبیں بھرنے کی بجائے جیبیں کاٹنا ظالمانہ زہنیت کی عکاسی ہے



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us