13 1

کونسی معتبر شخصیت موسم گرما میں جیل جائے گی


لاہور (ویب ڈیسک)کونسی معتبر شخصیت موسم گرما میں جیل جائے گی؟ جیل میں صفائی شروع،AC لگ رہے ہیںمبشر لقمان نے بھانڈا پھوڑ دیا۔ پورٹ کے مطابق سینئر صحافی و اینکر پرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد شہباز شریف وطن واپس آ گئےلیکن انکے آنے کی ٹائمنگ غلط تھی اب ان کے لئے جیل میں کمرہ تیار ہو رہا ہے۔ مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کے آنے کی ٹائمنگ غلط ہو گئی ہے،شہباز شریف کے عید کے قریب اندر جانے

کے لئے تیاری ہو چکی ہے، اس ضمن میں نیب نے جیل کی صفائی شروع کر دی ہے، سنا ہے کہ اے سی لگایا جا رہا ہے، پہلے کولر تھا تو انکو بڑی تکلیف تھی اب اے سی لگ رہا ہے، گرمی بھی آ رہی ہے، آج 37 ٹمپریچر تھا، شہبا زشریف صاحب وہ عنقریب جیل میں جائیں گے، مزید 3 سے چار لوگ جیل میں جائیں گے، مبشر لقمان کا مزید کہنا تھا کہ چڑیل نے خبر دی ہے کہ جہانگیر ترین کی عمران خان سے صلح کی کوششیں کامیاب نہیں ہوئی،اور جہانگیر ترین اب اسکی پرائس پے

کریں گے، اس کیس میں کچھ بھی نہیں ہے اور کچھ ہونا نہیں ہے، اس میں انکو وکٹا مائزیشن ہونی ہے، کوئی نہ کوئی انکی پارٹی میں کررہا ہے، اعظم خان اور انکی لابی کو الزام دیا جا رہا ہے کہ انہوں نے عمران خان کے کان بھر کے انکو جہانگیر ترین، عاطف خان، شہرام جو پی ٹی آئی کے پرانے ہیں انکے خلاف کیا، اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے کہ اندر کی بات کیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us