1

کونسے چینلز ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف خبریں چلانے سے روکتے ہیں


لاہور( نیوز ڈیسک)پاکستانی صحافی و تجزیہ کار وجاہت سعید خان نے انکشاف کیا ہے کہ دنیا نیوز اور سما نیوز میں بطور صحافی کام کرنے کے دوران انہیں ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف رپورٹنگ سے روکا گیا۔گذشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر ملک ریاض کی بیٹیوں کی جانب سے اداکارہ عظمیٰ خان کے گھر پر کیا جانےوالا حملہ زیربحث ہے۔ سوشل میڈیا صارفین اس معاملے پر میڈیا کی خاموشی اور جانبدرانہ رپورٹنگ کو تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ صارفین

کی ایک بڑی تعداد کا کہنا ہے کہ پاکستانی میڈیا ملک ریاض کے خلاف رپورٹنگ سے گھبراتا ہے اور طاقتوروں کے گھر کی لونڈی بنا ہوا ہے۔اب سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے پاکستانی صحافی و تجزیہ کار وجاہت سعید حسین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں بطور صحافی کام کرنے کے دوران انہیں ملک ریاض اور بحریہ ٹاؤن کے خلاف رپورٹنگ سے روکا گیا۔وجاہت سعید نے ملک ریاض کی بیٹی عنمبر ملک کو گرفتار کرنے کے حوالے سے وائرل ٹرینڈ میں اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ پاکستان میں 15 سالہ رپورٹنگ کیرئیر میں، میں نے جن مقامی چینلز کے لیے کام کیا ان میں سے کچھ میں یہ حکم تھا کہ ملک ریاض اور بحریہ

ٹاؤن سے دور رہا جائے۔وجاہت سعید نے اپنی ٹویٹ میں مزید بتایا کہ سما نیوز اور دنیا نیوز نے ملک ریاض کے خلاف رپورٹنگ سے روکا جبکہ جیو نیوز، ڈان نیوز اور آج ٹی وی کے لیے کام کرتے ہوئے ایسا کوئی آرڈر نہیں تھا۔

0 4



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us