1 40

کون سا بڑا پاکستانی صحرا پڑوسی ملک کے حوالے کیا جا رہا ہے پاکستانیوں کےلئے بڑی خبر


لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم کے سیاسی معاون خصوصی نعیم الحق نے کہا ہے کہ چین صحر ئو اں کو آباد کرنا چاہتا ہے، انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے، عمران خان روزانہ شجر کاری کا ذکر کرتے ہیں، پرائیویٹ شعبے کو بھی اس کام میں آگے آنا ہے، تنخواہوں میں اضافے کا بل مکمل واپس لے لیا گیا ہے جب کہ عمران خان نہیں چاہتے کہ کہیں

ان کے نام کی تختی لگائی جائے۔لاہور میں شجرکاری مہم کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کے سیاسی معاون خصوصی نعیم الحق کا کہنا تھا کہ شجرکاری آنے والی نسلوں کے لیے تحفہ ہوگا جو ہم چھوڑ کر جائیں گے، آئندہ سالوں میں اربوں کی تعداد میں درخت لگائیں گے، ڈرون منگوا رہے ہیں جو ایک گھنٹے میں ایک لاکھ بیج پھینکیں گے، چین صحرا ئو ں کو آباد کرنا چاہتا ہے لہذا انہیں چولستان میں بڑی اراضی دیں گے۔نعیم الحق نے کہا کہ عمران خان روزانہ شجر کاری کا ذکر کرتے ہیں، پرائیویٹ شعبے کو بھی اس کام میں آگے آنا ہے، سو ایکٹر پر اگر چھانگا مانگا جیسا جنگل لگائیں تو لاہور کے لیے بہترین ہوگا، ہر شہر کے اردگرد گرین بیلٹ ہونی چاہیے، اسلام آباد کے گرد گرین بیلٹ کو ہاوسنگ سوسائٹی بنادی گئی ہے۔نعیم الحق نے کہا کہ تنخواہوں میں اضافے کا بل مکمل واپس لے لیا گیا ہے جب کہ عمران خان نہیں چاہتے کہ کہیں ان کے نام کی تختی لگائی جائے، آصف زرداری اور نواز شریف کے کیسز پر قانون کے پابند ہیں، شروع سے موقف ہے کہ جن لوگوں نے ملک لوٹا ان سے رقم واپس لی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us