mobile

کون سے موبائل فون بند ہو رہے ہیں اور کون سے نہیں ؟ ’پی ٹی اے ‘نے اہم اعلان کردیا


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی لوگوں کو ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نےبہت بڑی خوشخبری سنا دی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ ڈائیریکٹر سروسز پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ غیر تصدیق شدہ موبائل فونز کو نئے تصدیقی نظام سے منسلک کر دیا ہے۔پی ٹی اے نے

موبائل فونز کی تصدیق کے لیے نیا نظام لاگو کر دیا ہے۔جس کے تحت تمام رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ موبائل فونر کو سسٹم سے جوڑ دیا گیا ہے جو موبائل فون اب تک ایک بار استعمال ہو گیا سمجھیں وہ آئندہ بھی کام کرتا رہے گا۔ڈائیریکٹر سروسز پی ٹی اے طالب ڈوگر کا کہنا ہے کہ نئے تصدیقی نظام سے سیکورٹی خطرات میں کمی ہو گی اور چوری شدہ موبائل فونز کو ٹریس کرنا ممکن ہو گا۔سسٹم کے تحت موبائل فون میں موجود سم کارڈ کے مالک کے نام پر موبائل فون رجسٹرڈ ہو گا۔جن موبائل فونز میں سم کارڈ موجود ہیں انہیں بند نہیں کیا جائے گا۔جو موبائل فون اس وقت ایکٹو ہیں چاہے وہ تصدیق شدہ ہیں یا غیر تصدیق شدہ،انہیں بند نہیں کیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us