8

کون کون سے ہسپتال ٹیسٹ پرپیسہ بنا رہے ہیں؟ عارف حمید بھٹی کا حیران کن انکشاف


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا ہے کہ ملک میں کرونا کے علاج کے نام پرمریضوں کی کھال ادھیڑی جارہی ہے ، کرونا ٹیسٹ کیلئے ہزاروں روپے وصول کئے جا رہے ہیں ، انہوں نے انکشاف کیا کہ سائوتھ سٹی ہسپتال کراچی تقریباً11ہزار روپے ، آغا خان ہسپتال کراچی 9ہزار، ضیاالدین ہسپتال کراچی تقریباً ساڑھے

8ہزار روپے،لیاقت ہسپتال کراچی ساڑھے 8ہزار روپے، شوکت خانم ہسپتال لاہور جو عوام کے چندے سے بنایا گیا وہاں تقریباً 9ہزار 200روپے وصول کئے جارہے ہیں،چغتائی لیب لاہورتقریباً7ہزار 900 روپے، اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سنٹر میں 7ہزار200جبکہ شفا انٹرنیشنل میں7ہزار 700روپے لئے جاتے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں کرونا کا ٹیسٹ ان کا ہوتا ہے جن میں علامات موجود ہوں۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ سائوتھ سٹی ہسپتال کراچی تقریباً11ہزار روپے ، آغا خان ہسپتال کراچی 9ہزار، ضیاالدین ہسپتال کراچی تقریباً ساڑھے 8ہزار روپے،لیاقت ہسپتال کراچی ساڑھے 8ہزار روپے، شوکت خانم ہسپتال لاہور جو

عوام کے چندے سے بنایا گیا وہاں تقریباً 9ہزار 200روپے وصول کئے جارہے ہیں،چغتائی لیب لاہورتقریباً7ہزار 900 روپے، اسلام آباد ڈائیگنوسٹک سنٹر میں 7ہزار200جبکہ شفا انٹرنیشنل میں7ہزار 700روپے لئے جاتے ہیں ، سرکاری ہسپتالوں میں کرونا کا ٹیسٹ ان کا ہوتا ہے جن میں علامات موجود ہوں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us