7

کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ویرات کوہلی انوشکا شرما کو طلاق دے دیں، بی جے پی رہنما کی انوکھی خواہش سامنے آگئی،تفصیلات کے مطابق پاٹل لوک ایک بڑی کامیابی ویب سیریز ثابت ہوئی ہے۔لیکن ویب شو کے خلاف کچھ رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔ بی جے پی کے ممبر اسمبلی ننداشکور کی تصویر کو پاٹل لوک میں استعمال کیا گیا ہے جس کے پاس گائے کا گوشت بھی رکھا گیا ہے، بی جے پی رہنما نے بغیر اجازت کے تصویر استعمال کرنے پر بولی ووڈ کی اداکارہ کیخلاف مقدمہ درج کرادیا ہے۔ نندکشور نے بتایا کہ ملک سے بڑا کوئی نہیں ہے۔بی جے پی کے ایم ایل اے نے مزید کہا اس طرح ویرات کوہلی کو اس کو برداشت نہیں کرنا چاہئے اور انوشکا کو جلد سے جلد طلاق دینا چاہئے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہندوستانی کپتان کا یہ قدم سب کو ایک مضبوط پیغام بھیجے گا۔“ویرات کوہلی دیش بھک ہے۔ دیش کے لئے کھیلتے ہیں۔ انوشکا کو طلاق دینا چاہے (ویرات کوہلی محب وطن ہیں اور انہوں نے ہندوستان کی نمائندگی کی ہے۔ انہیں انوشکا کو طلاق دینی چاہئے)، بی جے پی ر ہنمانندکشور نے موقف اختیار کیا ہے کہ ہمارے جن بزرگوں نے ایشیاء پر راج کیا ہے اس فلم میں ان کے حوالے سے غلط تاثر دیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us