6

کویت نے ہندوتوا دہشتگردی کیخلاف عالمی عدالت میں جانے کا اعلان کر دیا


اسلام آباد (ویب ڈیسک ) کویت نے بھارتی مسلمانوں کے خلاف مجرمانہ سرگرمیونں کا مقدمہ عالمی عدالت میں لے جانے اعلان کر دیا ہے ۔ کویت کے محکمہ قانون وانصاف اتھارٹی کے رکن اور سرکاری ادارے سنٹر فارہیونم رائٹس اینڈ ہیومینٹیرین لاء کے ڈائریکٹر ڈاکٹر مجبل الشریکہ نے گزشتہ روز اپنےٹویٹ میں بھارتی مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ “میرے بھارتی مسلمان بھائیو خود کو تنہا نہ سمجھنا ،ہم تمہارے ساتھ ہیں اور پورے شد ومد سے ہندوتوا دہشت گردوں کے خلاف تمہارا کیس انیٹر نیشنل کریمینل کورٹ میں لیجانے کی تیاری کر رہے ہیں ۔کسی مجرم کو معافی نہیں ملے گی ،فاشسست خوف سے بھونک رہے ہیں کیونکہ ان کا انجام قریب ہے ۔ کویت کابینہ گزشتہ ماہ بھارتی مسلمانوں کے خلاف مودی حکیومت کے اقدامات کی مذمت کرچی ہے ، اور اس معاملہ کا فیصلہ بھی کابینہ کے

اجلاس میں کیا گیا تھا ۔ مجبل کی اس ٹویٹ پر سعودی عرب ، متحڈہ عرب امارات ، اور دیگر عرب ریاسوں کے مسلمانوں نے بھاری تعداد میں لایکس بھیئجے ہیں ٹویٹ کو ری ٹویٹ کیا ہے اور امیر کویت کے اس فیصلہ کی تعریف کی ہے ۔ ایک صارف نے اقبال کے یہ اشعار تبصرہ میں لکھے ہیں ۔اخوت اس کو کہتے ہیں چبھے کانٹا جو کابل میںتو ہندوستاں کا ہر پیر و جواں بے تاب ہو جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu