کچھ لوگ اندر کھاتے یہ خطرناک سازش کر رہے ہیں


لاہور (ویب ڈیسک) صحافی عارف حمید بھٹی کا دعویٰ ہے کہ وزیر اعظم کے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے دورے کے دوران نہایت اہم نوعیت کی گفتگو ہوئی۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے صحافی عارف حمید بھٹی نے کہا کہ وزیر اعظم اور آرمی چیف کے آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کے دوران اہم نہیں بلکہ نہایت اہم نوعیت کی گفتگو ہوئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پس پردہ کچھ لوگ سازشیں کر رہے ہیں اور کچھ لوگوں کو ملک میں انتشار پھیلانے اور اہم اداروں کو ٹارگٹ کرنے

کیلئے فیڈ کر رہے ہیں۔ اس میں کچھ سیاستدان اور بعض میڈیا کے لوگ شامل ہیں، اس وقت ملک حالت جنگ میں ہیں لیکن یہ لوگ ملک میں انتشار چاہتے ہیں۔عارف حمید بھٹی کے مطابق 9 سے 10 دن پہلے کچھ اہم لوگوں کو اس بات کا پتا چلا تھا جس کے بعد انہوں نے اس پر کام شروع کردیا تھا، آئندہ چند روز میں

یہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔خیال رہے کہ بدھ کے روز وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، وزیر منصوبہ بندی اسد عمر اور معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا تھا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu