33 2

کہہ چکا ہوں کہ 31 جولائی تک جھاڑو پھرے گا،شیخ رشید


اسلام آباد (ویب ڈیسک) شہباز شریف کا نام واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا، شیخ رشید احمد کا دعویٰ ہے کہ کل وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدر ن لیگ کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے بھی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے ریلوے شیخ رشید احمد نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ صدر مسلم لیگ

ن شہباز شریف کا نام واچ لسٹ میں ڈال دیا گیا ہے، اب ان کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کل ہوگا۔کل وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حتمی فیصلہ کر لیا جائے گا۔ وفاقی وزیر ر یلوے شیخ رشید احمد کا دعویٰ ہے کہ شہباز شر ریف کا نام ای سی ایل میں جارہا ہے۔ میں پہلے ہی کہہ چکا ہوں کہ 31 جولائی تک جھاڑو پھرے گا ۔میں کوئی منتری یا پامسٹ نہیں مجھے مارجن دیں ،شہباز شریف کو پتہ ہے کہ اسکا نام بلیک لسٹ ای سی ایل میں جارہا ہے مگر وہ ٹارزن بن رہا ہے ۔جبکہ آٹا چینی اسکینڈل میں جوبھی ملوث ہو گا بچ نہیں پائے گا ۔ وزیراعلیٰ پنجاب

بزدار کے ساتھ عمران خان ہیں اس لیے کارکردگی ہی کارکردگی ہے۔ ٹرین آپریشن کی بحالی کے حوالے سے وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ الحمد اللہ ،اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے 30 مسافر ٹرینیں چل پڑی ہیں ،تمام صوبوں اور ان کے وزرائے اعلی کے تعاون ہر ان کو مشکور ہوں۔ آن لائن بکنگ 24 گھنٹے پہلے بند کر نا غلطی ہے ،بہت سے لوگوں کو آن لائن بکنگ کا پتہ نہیں ۔ کرونا ایس او پی کے تحت ہم

نے 60 فیصد مسافروں کی بکنگ کی ہے ،کرونا اگر اے سی سے پھیلنے کا خدشہ ہوتا تو جہاز میں زیادہ ہوتا ،ٹرین اے سی میں بھی کوئی خطرہ نہیں۔ ریلوے خسارہ کے باوجود ٹرینیں چلا کر عوام کی خدمت کر رہے ہیں،کوئی کاروبار نہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us