work 1 57

کیااحدرضامیرنےسجل علی سے شادی کرلی ،بڑادعویٰ ہوگیا


کراچی(ویب ڈیسک)ڈرامہ ’یقین کا سفر‘ سے شہرت پانے والی احد رضا میر اور سجل علی کی جوڑی کیا حقیقی زندگی میں بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہے۔ایک ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ احد رضا میر اور سجل گزشتہ رات شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں، اُن کی یہ شادی کینیڈا میں انجام پائی جس میں صرف دونوں اداکاروں کے قریبی رشتے داروں

اور دوستوں نے شرکت کی۔ویب سائٹ کے مطابق احد اور سجل کی شادی کی تقریب کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقد ہوئی جسے دونوں اداکار راز میں رکھنا چاہتے تھے جب کہ ویب سائٹ نے یہ بھی بتایا کہ سجل اپنی شادی میں روائتی طور پر سرخ جوڑا زیب تن کرنے کے بجائے بالکل سادہ لباس میں ملبوس میں تھیں تاہم ویب سائٹ کی جانب سے حتمی طور پر شادی کی کوئی تصاویر جاری نہیں کی گئی۔واضح رہے کہ احد رضا نے بی بی سی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا تھا کہ میں سجل سے اپنی زندگی کے سب سے اچھے وقت میں ملا تھا کیوں کہ وہ جانتی ہے کہ میں کون ہوں اور کیا ہوں اور میرے نزدیک یہ بہت خوبصورت احساس ہے، سجل ازخود ایک بہت ہی خاص شخصیت کی مالک ہے جس کی میں اور میری فیملی ہمیشہ ہی تائید اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us