12 92

کیا آپ اب بھی عمران خان سے پیار کرتی ہیں؟ جمائمہ خان سے جب یہ سوال کیا گیا تو انھوںنے کیا جوا ب دیا


لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کی طلاق کو پندرہ سا ل سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔لیکن اس طویل مدت میں بھی عمران خان کے ساتھ ان کے لگائواور ہر مشکل وقت میں ان کے عمران خان کا ساتھ دینے کی عادت کو لوگوں نے غیر معمولی حد تک محسوس کیا ہے۔بشریٰ مانیکا سے شادی سے قبل عمران خان کے بارے میں

یہ تک قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ وہ جمائمہ خان کو دوبارہ اپنی زوجیت میں قبول کر لیں گے۔ اب بھی لوگ جمائمہ خان سے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغامات میں پوچھتے ہیں کہ جمائمہ گولڈ سمتھ نے برطانیہ میں جاری بریگزٹ کے معاملے پر ایک ٹویٹ کیا جس میں انہوں نے اپوزیشن جماعت لیبر پارٹی کے اس معاملے میں کردار پر بات کی تھی۔ عمران خان کی سابق اہلیہ کی جانب سے یہ ٹویٹ کیا گیا تو ساتھ ہی پاکستانیوں نے ان سے عمران خان کے حوالے سے سوالات کرنا شروع کردیے۔ ان کے ٹویٹ پر سب سے پہلا کمنٹ محمد عمران نذیر نامی ایک پاکستانی نے کیا جس نے سوال پوچھا کہ ’کیا آپ اب بھی عمران خان سے پیار کرتی ہیں‘۔جمائمہ خان نے بریگزٹ کے معاملے پر کیے گئے ٹویٹ کے جواب میں یہ سوال دیکھا تو انہیں مشہور محاورہ ’ سوال گندم جواب چنا‘ کی حقیقت سمجھ آگئی۔ انہوں نے اس کمنٹ کا سکرین شارٹ لے کر شیئر کیا اور لکھا ’یہ میرے ہر ٹویٹ پر پہلا جواب ہوتا ہے اور جب تک میں مر نہیں جاؤں گی تب تک یہ سوال میرا پیچھا کرتا رہے گا‘۔خیال رہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور جمائمہ گولڈ سمتھ کی 1995 میں شادی ہوئی جس کے بعد 2005 میں دونوں کی علیحدگی ہوگئی تھی۔ طلاق کے بعد جمائمہ نے عمران خان کے بارے میں کبھی منفی تاثرات کا اظہار نہیں کیا بلکہ اثاثہ جات کیس میں انہوں نے عمران خان کی مدد بھی کی تھی جس کے باعث پاکستانی بالخصوص تحریک انصاف کے سپورٹرز انہیں قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us