work 1 584

کیا آپ جانتے ہیں کہ آصف زرداری کے خلاف درج کیس کا نمبر کیا ہے جان کر پاکستانیوں کا ہنسی پر قابو پانا مشکل ہو جائے گا


کراچی (آ ئی این پی)تحریک انصاف کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان کی پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کے خلاف دائر درخواست کو الیکشن کیمشن نے سماعت کے لیے مقرر کرلیا۔جمعہ کو کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کے خلاف میری درخواست پر سماعت4اپریل کو ہوگی، سابق صدر نے نیویارک جائیداد اور بلٹ پروف گاڑیاں

کاغذات نامزدگی میں ظاہر نہیں کی۔تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی بدنصیبی یہ ہے کہ ان کا کیس نمبر بھی 420 ہے، سابق صدر نے قوم سے جھوٹ بولا اور اثاثے چھپائے جس کی وجہ سے وہ اب صادق اور امین نہیں رہے۔خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے قوم کے ساتھ جو مزاق اور چار سو بیسی کی وہ انہیں مہنگی پڑے گی، اب انہیں عدالت میں ہر بات کا جواب دینا ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us