work 1 250

” کیا خاتون اول سے آپ کا کوئی رابطہ ہوا تھا؟ احسن گجر آپ کے کیا لگتے ہیں اورکس کس کو وزیراعلیٰ ہائوس بلائیں گے” صحافیوں کے سوالوں پر وزیر اعلیٰ پنجاب نےکیا جواب دیا جان کر آپ بھی چونک جائیں گے


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل تبادلے پر چیف جسٹس ا زخود نوٹس کیس کے سلسلے میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج سپریم کورٹ پیش ہو گئے ۔ عدالتی احاطے میں پہنچتے ہی صحافیوں نے عثمان بزدار سے سوالات کی بوچھاڑ کر دی ۔لیکن وزیر اعلیٰ بھی شاید ایسے سوالوں کےلئے تیار ہوکر آئے تھے۔تفصیلات کے مطابق چیف

جسٹس ثاقب نثار نے رضوان گوندل تبادلے کے ازخودنوٹس کی سماعت کی جس دوران جسٹس ثاقب نثار نے آئی جی کلیم امام کی جانب سے واقعہ پر پیش کر دہ رپورٹ مسترد کر دی اور وزیراعلیٰ پنجاب کو دوپہر دو بجے تک پیش ہونے کا حکم دیا ۔وزیراعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ میں پیش ہونے کیلئے پہنچے تو وہاں موجود صحافیوں نے انہیں گھیر لیا ۔ صحافی نے عثمان بزدار سے سوال کیا کہ ” کیا آپ سے خاتون اول بشریٰ بی بی نے رابطہ کیا تھا ؟ جس پر وزیراعلیٰ پنجاب نے جواب نہیں دیا اور صرف مسکرا دیئے ۔“وزیراعلیٰ سے دو سراسوال کیا گیا کہ” کیا آپ نے احسن گجر کو بھائی کہا تھا؟ عثمان بزدار نے جواب دیا کہ آپ بھی میرے بھائی ہیں ۔“ صحافی نے جواب پر پھر سوال کیا کہ ” کیا آپ باقی بھائیوں کو بھی وزیراعلیٰ ہاؤس بلائیں گے ؟ وزیراعلیٰ نے کہا کہ آپ بھی آ جائیں ۔“سوالوں کا یہ سلسلہ یہاں پر تھما نہیں بلکہ صحافیوں میں سے ایک صحافی نے سوال کیا کہ ” آپ کا احسن جمیل گجر سے کیا تعلق ہے ؟ عثمان بزدار نے اس سوال پر جواب نہیں دیا اور آگے بڑھ گئے ۔“



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us