work 1 28

کیا میں مرگیا ہوں ۔۔۔ فضل الرحمان نے بلاول کوشاگردبنایاتولڑائی ہوجائیگی،شیخ رشید نے ایسی بات کہہ دی جان کر آپ ششدر رہ جائینگے


اسلام آباد(نیو زڈیسک) شیخ رشید نے کہا ہے کہ فضل الرحمان نے کہاہے بلاول کوشاگردلینے کیلئے تیارہیں،بلاول کوسیاست میں لینے کیلئے کیامیں مرگیاہوں،انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان نے بلاول کوشاگردبنایاتوآپ سے لڑائی ہوجائیگی۔گوجرانوالہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا کہ نوازشریف اور شہبازشریف کی سوچ مختلف

ہے ،شہبازشریف موجودہ حکومت سے صلح کرکے ساتھ چلنا چاہتے ہیں، اصل لڑائی مریم نوازاورشہبازشریف کے درمیان ہے،ان کا کہناتھا کہ نوازشریف اورآصف زرداری کی سیاست ختم ہوچکی، میں ن لیگ کی کوئی سیاست نہیں دیکھ رہا،30 جون تک سارے کیسزکے فیصلے آجائیں گے۔شیخ رشید نے کہاکہ نوازشریف کادل لندن میں پھنساہواہے،ان کوایک ہی بیماری ہے،کس کس نے جاناہے بلو کے گھر،یہ بزدل سیاستدان ہیں،بھگوڑے ہیں،انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان کاایک ہی مسئلہ ہے کہ انہیں عمران خان پسندنہیں،فضل الرحمان نے کہاہے بلاول کوشاگردلینے کیلئے تیارہیں،بلاول کوسیاست میں لینے کیلئے کیامیں مرگیاہوں،انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان نے بلاول کوشاگرد بنایاتوآپ سے لڑائی ہوجائیگی۔انہوں نے کہا کہ غلطی ہو گئی سابق حکمرانوں کے کارناموں سے آگاہ نہیں کیا، ہم نے لوگوں کوبتایانہیں کہ اداروں میں کتناخسارہ ہے،بھٹو سے ٹرین مارچ کی مد میں ریلوے کرایہ وصول کیا گیا ۔وزیرریلوے نے کہا کہ مودی نے ووٹ لینے کیلئے حملہ کرایا،مودی نے ایسی جگہ حملہ کرایاجہاں کوئی انسان نہیں تھا،انہوں نے کہا کہ سمجھویہ ایکسپریس کو عالمی عدالت میں لے جانا چاہتے ہیں،انہوں نے کہا کہ رواں ماہ آئی ایم ایف سے معاملات طے ہو جائیں گے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us