cheif

کیا یہ ہے نیا پاکستان ؟ چیف جسٹس ثاقب نثار نے اہم ترین شخصیات کو عدالت طلب کرلیا


سلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )انتہائی اہم خبر۔۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں قبضہ مافیا منشا بم کیس کی سماعت ہوئی،، جس میں عدالت نے آئی جی پنجاب اور ڈی سی لاہور کو فوری طلب کر لیا،، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے پنجاب پولیس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا

یہ ہے نئے پاکستان کی پولیس ؟ رات 12 بجے تک زمین متعلقہ لوگوں کو دے کر رپورٹ پیش کریں،،چیف جسٹس نے کہا کہ پولیس کو شرم آنی چاہیے، بدمعاشوں کی طرف داری کرتے ہیں،، ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا پولیس عدالتی حکم پر من وعن عملدرآمد کر رہی ہے،، چیف جسٹس نے کہا افضل کھوکھر، منشا بم اور کیس پر اثرانداز ہونے والوں کو بلا رہے ہیں، ایک منشا بم پولیس سے قابو میں نہیں آرہا، آپ بدمعاشوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں، منشابم سے کیا رشتہ داری ہے، کیوں اسے بچا رہے ہو ؟ آپ یونیفارم میں واپس نہیں جائیں گے ،،یاد رہے کہ منشاء بم کو غیر قانونی قبضے کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا تھا ،، جس کے بعد منشاء بم فرار ہو گیا تھا ،، تاہم بعد میں اس نے خود عدالت میں پیش ہو کر گرفتاری دے دی تھی۔۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us