کیبل پر لٹکتے پُل کی تعمیر مکمل


بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) چین اپنے کروڑوں افراد کو اپنے دیگر بڑے شہروں میں منتقل کرنے کا خواہش مند ہے، اسی وجہ سے چین میں بہت سے میگا پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے، اسی طرح کا ایک پراجیکٹ دریائے یانگتیز پر بنایا گیا طویل اور دیو قامت پل ہے۔ چین نے دنیا کے طویل روڈ ریل کیبل پر لٹکتے پُل کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔اس برج کو شنگھائی سوژوو نانتونگ کا نام دیا گیا ہے جو دریائے یانگتیز پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پُل 11 ہزار 72 میٹر طویل ہے اور یہ دنیا کا پہلا برج ہے جس میں روڈریل کیبل ایک ہزار میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔پراجیکٹ کنٹریکٹر ننگ چاؤشین کا کہنا ہے کہ اس کے 2 کیبل ٹاور اس پل کے اہم ترین سٹرکچر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ جتنا پل طویل ہوگا،اتنا ہی کیبل ٹاور اونچا ہونا ضروری ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ دنیا کے مصروف ترین دریائی راستوں میں سے ایک ہے اور پل کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ

اس کی زندگی طویل ہو۔چاؤشین نے اس کی خصوصیات بتاتے ہوئے کہا کہ اس پل کی تعمیر میں اس بات کو یقینی بنایا گیا ہے کہ وہ شدید ترین سیلاب کا سامنا کرسکے، ان کے مطابق یہ پُل 8 شدت کے زلزلہ کا سامنا بھی کر سکتا ہے اور ایک لاکھ ٹن وزنی بحری جہاز کی ٹکر بھی سہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔پل کی تعمیر کے لیے 73 ہزار کیوبک میٹر کنکریٹ اور 11 ہزار ٹن سٹیل بار ہر ٹاور کے لیے استعمال کی گئی ہے اور ہر ٹاور کی بلندی 110 منزلہ عمارت کے برابررکھی گئی ہے۔ چین اپنے کروڑوں افراد کو اپنے دیگر بڑے شہروں میں منتقل کرنے کا خواہش مند ہے، اسی وجہ سے چین میں بہت سے میگا پراجیکٹس پر کام ہو رہا ہے، اسی طرح کا ایک پراجیکٹ دریائے

یانگتیز پر بنایا گیا طویل اور دیو قامت پل ہے۔ چین نے دنیا کے طویل روڈ ریل کیبل پر لٹکتے پُل کی تعمیر مکمل کر لی ہے۔اس برج کو شنگھائی سوژوو نانتونگ کا نام دیا گیا ہے جو دریائے یانگتیز پر پھیلا ہوا ہے۔ یہ پُل 11 ہزار 72 میٹر طویل ہے اور یہ دنیا کا پہلا برج ہے جس میں روڈ ریل کیبل ایک ہزار میٹر سے زیادہ رقبے پر پھیلا ہوا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us