کیسز کی شرح میں کتنا اضافہ ہوا؟ سرکاری ڈیٹا میں دھماکہ خیز انکشاف


لاہور(این این آئی)عید الفطر کے دوران کی گئی بے احتیاطی کے اثرات آنا شروع ہو گئے، کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح میں 4 فیصد اضافہ ہو گیا۔ سرکاری ڈیٹا کے مطابق یکم رمضان پر مثبت کیسز کی شرح 8.6فیصد تھی لیکن عید پر مارکیٹیں کھولنے اور ایس او پیز پر عمل نہ کرنے سے کوورنا کے مثبت افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اورعید الفطر کے بعد مثبت کیسز کی شرح 12.7فیصد پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں کورونا سے ریکوری ریٹ 34.7

فیصد اور پنجاب میں کورونا سے ریکوری ریٹ 22.5فیصد ہے۔اسی طرح ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں کورونا کا ڈیتھ ریٹ2.1فیصد اور پنجاب میں کورونا کا دیتھ ریٹ1.9فیصد ہے۔ ماہرین نے اگلا ہفتہ کورونا کیسز

کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔اسی طرح ڈیٹا کے مطابق پاکستان میں کورونا کا ڈیتھ ریٹ2.1فیصد اور پنجاب میں کورونا کا دیتھ ریٹ1.9فیصد ہے۔ ماہرین نے اگلا ہفتہ کورونا کیسز کے حوالے سے انتہائی اہم قرار دے دیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us