14 8

کینو چین میں 18 گنا زیادہ قیمت پر فروخت


کراچی(این این آئی)پاکستان سے برآمد کیا گیا کینو چین میں 18 گنا زیادہ قیمت پر فروخت کیا جاتا ہے۔ سرگودھا میں کینو کی فی کلو اوسط قیمت 25روپے ہے چین میں ای کامرس پلیٹ فارمز پر یہ کینو 19.96 یوآن پر فروخت کیا جا رہا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کینو کے حالیہ برآمدگی سیزن میں 2650 باکسز پر مشتمل پاکستانی

کینو کی پہلی کھیپ 21 فروری 2020 کو چین کی بندرگاہ ڈالیان پہنچی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ تین سال میں چین کو پہلی مرتبہ کینو برآمد کئے گئے ہیں۔ چائنہ اکنامک نیٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں چین کوکینو برآمد کرنے کے حوالے سے 21کمپنیاں معیار پر پورا اترتی ہیں، جن سے پراسیس شدہ کینو ہی چین برآمد کیا جاسکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کینو کی اوسط فی کلو گرام قیمت 25روپے ہے جو 0.56یوآن بنتی ہے ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے 0.56 یوآن قیمت پر درآمد کیا گیا کینو چین کی مارکیٹ میں 19.96یوآن پر فروخت کیا جا رہاہے۔ اسطرح پاکستانی کینو چینی مارکیٹ میں پاکستان کے مقابلہ میں 18 گنا زیادہ قیمت پر فروخت کیا جا رہا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us