work 1 587

کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بہتر قرار دے دیا


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیائے کرکٹ کے معروف کھلاڑی اس وقت انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) کھیل رہے ہیں۔ انگلینڈ کے سابق جارح مزاج بلے باز کیون پیٹرسن اس وقت آئی پی ایل کے کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ انھوںنے گزشتہ روز میچ کے دوران ایک بارپھر پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے بہتر قرار دے دیا۔سابق انگلش کرکٹر کی رائے میں پی ایس ایل کی سخت کنڈیشن میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کیلئے

آئی پی ایل میں کھیلنا آسان ہو جاتا ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی پی ایل کے کمنٹری پینل کا حصہ سابق انگلش کرکٹر کیون پیٹرسن کے پاکستان کے حق میں ایک بیان نے ہندوستانیوں کے تن بدن میں آگ لگا دی ہے۔آئی پی ایل کے ایک میچ کے دوران کیون پیٹرسن نے پی ایس ایل کو آئی پی ایل سے زیادہ بہتر ٹورنامنٹ قرار دے دیا۔ سابق انگلش کرکٹر کی رائے میں پی ایس ایل کی سخت کنڈیشن میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کیلئے آئی پی ایل میں کھیلنا آسان ہو جاتا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us