5 5

کیپٹن ر صفدر پر انڈہ پھینک دیا گیا


پشاور (ویب ڈیسک ) پشاور ہائی کورٹ کے باہر مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پر انڈہ پھینکنے کی کوشش کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم

نوا شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو انڈا مارنے کی کوشش اس وقت کی گئی جب وہ پشاور ہائی کورٹ میں پیشی کے لیے آئے ، اس دوران ہائی کورٹ کے باہر ان پرانڈہ پھینکا گیا جو کہ کسی کارکن کو جا لگا اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اس سے بال بال بچ

گئے۔بتایا گیا ہے کہ انڈہ پھینکے جانے کے واقعے کے بعد سابق وزیر اعظم نوازشریف کے داماد انڈہ اٹھاکر مارنے والے کی طرف دوڑے تاہم نامعلوم شخص رکشہ میں سوار ہوکر فرار ہوگیا تاہم بعدازاں پولیس اسے گرفتار کرنے میں کامیاب ہوگئی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us