20

گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں والوں کیلئے آج کی سب سے بری خبر


کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) آج سے پاکستان میں پٹرول ملنا مکمل بند ، گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں والوں کیلئے آج کی سب سے بری خبر آگئی ۔۔۔آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک آج سے غیرمعینہ مدت کے لیے

ہڑتال کردی۔تفصیلات کے مطابق انکم ٹیکس میں اضافے کی منظوری کو آئل ٹینکرز کنٹریکٹرزایسوسی ایشن نے مستردکردیا، ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری تک آئل ٹینکرز کی سرگرمیاں معطل رکھنے کا اعلان کیا ہے۔صدر آئل ٹینکرز کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ہمارے مسائل حل نہیں ہورہے، آج سے ملک بھر میں تیل کی ترسیل مکمل بندکی جارہی ہے، انکم ٹیکس میں اضافہ کسی صورت منظور نہیں ہے۔کنٹریکٹرز کے مطابق کرونا صورتحال میں انکم ٹیکس کو 3 فیصد کردیا ہے،

یکم جولائی 2020ء سے لگائے گئے ٹول ٹیکس کو واپس لیا جائے، وائٹ آئل پائپ لائن کے آنے کے بعد ہمیں اس میں سرمایہ کاری سمیت کاروبار کی اجازت دی جائے، کمرشل لوڈنگ کو فی الفور بند کیا جائے۔ان کا یہ بھی مطالبہ ہے کہ پرانے طرز کی گاڑیوں کے حوالے سے پالیسی واضح کی جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us