3 2

گاڑیوں کی خریداری اور نئی پوسٹوں پرپابندی عائد


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت نے کفایت شعاری اقدامات کے تحت تمام وزارتوں اور ڈویژنز پر ہر قسم کی گاڑیوں کی خریداری اور نئی پوسٹوں پر پابندی عائد کر دی ،روزنامہ جنگ کے مطابق وزات خزانہ نے اس سلسلے میں وزارتوں،ڈویژنوں اورماتحت محکموں کو احکامات جاری کردئیے ہیں ،جس کی نگرانی کیلئے

کمیٹی بھی تشکیل دیدی گئی ،وزارت خزانہ کے جاری احکامات کے مطابق مالی سال 2020-21کے تمام وزارتوں ، ڈویژنوں اور ان کے ماتحت محکموں کو ہدایات جاری کی گئی ہیں کہ تمام اقسام کی گاڑیوں ( موٹرسائیکل کے علاوہ)کی خریداری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے،ماسوائے ترقیاتی پروجیکٹس کےہر قسم کی نئی پوسٹوں پر بھی پابندی عائدکی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us