5

گاڑیوں کی خریداری کیلئے 468 ملین روپے مختص


اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے سپریم کورٹ میں پیش رفت رپورٹ جمع کرا دی جس میں پنجاب حکومت نے گاڑیوں کی خریداری 468 ملین روپے مختص کرنے کا اعتراف کرلیا ۔ پیر کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہاگیاکہ 29 ملین سے محکمہ زراعت کے لئے گاڑیاں خریدی جائیں گی،706

ملین ٹڈی دل سے نمٹنے کیلئے مختص کئے گئے ہیں، رپورٹ کے مطابق پنجاب میں ادویات کی کوئی قلت نہیں،ادویات میں قلت سے نمٹنے کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں،پنجاب میں آکسیجن سیلنڈرز کی ذخیرہ اندوزی پر سخت پابندی عائد ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us