rasheed

گاڑی میں لڑکے اور لڑکی کی نشے کی حالت میں گرفتاری گاڑی کے مالک پی ٹی آئی رہنما محمود الرشید کا چونکا دینے والا بیان سامنے آگیا


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر محمود الرشید نے کہا ہے کہ میرا بیٹا پیر کو اپنے دوست کے گھر پر تھا، جو گاڑی اسکے پاس تھی وہ میرے نام پر رجسٹرڈ ہے، پولیس نے اعتراف کرلیا ہے کہ ان سے غلطی ہوئی ہے، ہر چیز کی سنجیدگی سے تحقیقات ہونی چاہیے۔

وہ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پیر کو میرا بیٹا گلبرگ میں اپنے دوست کے گھر پر تھا۔ میرا بیٹا موقع پر پہنچا تو اس کا دوست نیم بے ہوش تھا۔ جو گاڑی بیٹے کو دی وہ میرے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ نہ لڑکے دوست نے شراب پی تھی اور نہی کچھ اور تھا۔ انہوں نے کہا کہ پولیس نے اعتراف کیا ہے کہ ہم سے غلطی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا ہمیں معاف کردیں ۔ میرا بیٹا کسی غیر اخلاقی حرکت میں ملوث نہیں۔ سنجیدگی سے چیزوں سے تحقیقات ہونی چاہیے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us