work 1 65

گاڑی میں نشے کی حالت میں لڑکی کے ساتھ خر مستیاں اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا معاملہ محمود الرشید کے بیٹے اور پانچ ساتھیوں کے بارے میں بڑی خبر


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبائی وزیر ہائوسنگ میاںمحمود الرشید کے صاحبزادے سمیت پانچ ملزمان کی پچاس ، پچاس ہزار روپے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانتیں منظور کر لی گئیں ۔ ایڈیشنل سیشن جج ملک تنویر احمد اعوان نے ملزم میاں محمد حسن محمود،حافظ علی مصطفی، شان، فیضان اور ولید کے وکلاء کی جانب سے

دائر درخواستوں پر ملزمان کی پچاس ،پچاس ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض 15اکتوبر تک عبوری ضمانتیں منظور کیں ۔ ملزمان کے خلاف پولیس کی مدعیت میں تھانہ غالب مارکیٹ میں مقدمہ درج ہے جس میں اہلکاروں پر تشدد، اغواء کرنے ،سرکاری اسلحہ اور وائر لیس سیٹ چھیننے سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us