33 3

گاڑی کو چارج کرکے پورے پاکستان میں آسانی سے سفر کرسکیں گے


اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تیزی سے ترقی کرنے والی آئل مارکٹنگ کمپنی (او ایم سی) گیس اینڈ آئل لمیٹڈ (GO)نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے آئوٹ لیٹس پر الیکٹریک گاڑی (EV) کیلئے چارجنگ کی سہولت متعارف کرانے والی پاکستان میں پہلی آئل مارکٹنگ کمپنی بن گئی ہے۔ سوئس سویڈش ملٹی نیشنل کمپنی اے بی بی اٹلی کی طرف سے تیار کردہ الیکٹریک گاڑی کیلئے اپنی نوعیت کے پہلے

چارجرزلاہور میں ایکسپو سینٹر کے قریبGO کی ملکیتی اور زیر انتظام COCO-3 سائیٹ پر نصب کئے گئے ہیں۔خالد ریاض، چیئرمین اور سی ای او GO نے کہا ’’ ذمہ دارکارپوریٹ کمپنی ہونے کی حیثیت سے GO ماحولیاتی تحفظ کیلئے اقدامات اٹھانے میں قائدانہ کردار ادا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ الیکٹریکگاڑیاں جلد پاکستان میں متعارف کرادی جائیں گی اورہمارے صارفین ماحول دوست ٹرانسپورٹ کو استعمال کرتے ہوئے جہاں بھی جانا چاہیں GO کے الیکٹریکگاڑیوں کیلئے چارجرزانہیں سفری آزادی فراہم کریں گے۔افتتاحی تقریب کے موقع پر GO کے صارفین سے گفتگو کرتے ہوئے، عمار علی طلعت، چیف سٹرٹیجی

اینڈ بزنس ڈویلپمنٹ آفیسر نے کہا کہ GO تمام اہم سائیٹس بشمول موٹرویز اور بڑی قومی شاہراہوں پر الیکٹریکگاڑیوں کیلئے چارجرز نصب کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تاکہالیکٹریک گاڑی استعمال کرنے والے صارفین بغیر کسی پریشانی کے اور GO کے کسی بھی آئوٹ لیٹس پر گاڑی کو چارج کرکے پورے پاکستان میں آسانی سے سفر کرسکیں گے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us