7 5

گجرات کے شہر سورت سے ایک اور شرمناک خبر سامنے آ گئی


نئی دہلی(این این آئی) گجرات کے شہر سورت سے ایک اور شرمناک خبر سامنے آ گئی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق سورت میں کلرک کی نوکری کے لیے آنے والی 100لڑکیوں کو ایک سرکاری ہسپتال میں گروپ کی شکل میں برہنہ کرکے ان کے میڈیکل ٹیسٹ لیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ ان لڑکیوں کے ٹیسٹ سورت میونسپل انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ میں کیے گئے۔ یہ تمام لڑکیاں زیرتربیت کلرک اور سرکاری ملازم تھیں اور حال ہی میں ان کی تین سالہ تربیت ختم ہوئی تھی۔ بتایا گیا ہے کہ سرکاری قواعدوضوابط کے تحت تمام سرکاری مردوخواتین ملازمین کا میڈیکل فٹنس ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔ ان خواتین کو اسی ٹیسٹ کے لیے ہسپتال بلایا گیا تھا۔جن لڑکیوں کو برہنہ کرکے ٹیسٹ کیے گئے ان میں کئی غیرشادی شدہ تھی۔ لیڈی ڈاکٹرز نے تمام لڑکیوں سے ایک جیسے ہی نامناسب سوالات پوچھے۔ غیرشادی شدہ لڑکیوں سے بھی یہ پوچھا گیا کہ کیا وہ کبھی حاملہ ہوئی ہیں؟ ان خواتین ملازمین کو 10، 10کے گروپوں میں تقسیم کیا گیا اور ایک ہی کمرے میں برہنہ کرکے ٹیسٹ کیے گئے۔ ٹیسٹ کرنے والی لیڈی ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ وہ کئی سال سے اسی طرح خواتین ملازموں کے ٹیسٹ کرتی آ رہی ہیں لیکن کبھی کوئی اعتراض نہیں ہوا۔

test
ddd


اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us