1

گرمی کا موسم آتے ہی لوڈشیڈنگ کی تیاری


لاہور ( نیوز ڈیسک ) گرمی کا موسم آتے ہی لوڈشیڈنگ کی تیاری کر لی گئی ، لاہور میں جمعرات سے لوڈشیڈنگ کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق جو لوگوں یہ خیال کر رہے ہیں کہ لوڈشیڈنگ ماضی کا حصہ بن کر رہ گئی ہے وہ سب غلط ثابت ہونے جا ر ہے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق لاہور میں جمعرات کے

روز سے لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ لاہوریوں کو بجلی کی بندش کا سامنا کرنا پڑے گا۔بتایا گیا ہے کہ لوڈ شیڈنگ کا فیصلہ موسم میں شدید گرمی آنے کے بعد طلب بڑھنے کے باعث کیا گیا ہے۔ مشاہدہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ابھی انڈسٹریل اور کمرشل سیکٹر عید کے موقع پر بند کئے گئے ہیں ، اس کے باوجود لیسکو کو 3400 میگا واٹ بجلی درکار ہے۔ جبکہ تمام سیکٹرز کو کھول دیا جائے گا تو یہ طلب 4000 میگا واٹ سے بھی بڑھ جا ئے گی۔جبکہ شہر کے 20 فیصد فیڈرز

کو بجلی کی بندش سے مستثیٰ قرار دیا گیا ہے۔30 فیصد سے زائد فیڈرز پر روزانہ 3 گھنٹے سے زائد کی لوڈ شیڈنگ کا سامنا کرنا پڑے گا۔ جبکہ جن علاقوں میں 40 فیصد نقصان اٹھانا پڑے گا وہاں 5 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی۔ دریں اثنا ، ان علاقوں میں لوڈشیڈنگ کے اوقات چھ گھنٹے ہوں گے جہاں فیڈروں کو پچاس فیصد سے زیادہ نقصان کا سامنا ہوگا ۔ رمضان کے مقدس مہینے میں لوڈ شیڈنگ کو ختم کر دیا گیا تھا اور صارفین کو مسلسل بجلی فراہم کی جا رہی تھی ، تاہم رمضان کے بعد موسم شدید گرم ہونے سے بجلی کی طلب میں اضافہ ہو گیا ہے

۔لیکن لیسکو ان علاقوں میں دورانیے کو بڑھا رہا ہے جہاں بجلی چوری کا رجحان ہے۔ دوسری جانب کراچی میں کے الیکٹرک نے گرمی کی شدت بڑھنے اور ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے پر بجلی کی لوڈ شیڈنگ کرنے کا عندیہ دے دیا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
16 8
پیپلز پارٹی کا (ق) لیگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ
15 10
پہلا روزہ اور عید کب ہوگی
14 11
2023ء میں پاکستان کا وزیر اعظم کون ہوگا؟ بڑی پیشگوئی
13 12
تنخواہوں میں بڑے اضافے کی تیاریاں
12 11
(ن) لیگ کا بلدیاتی اداروں پر کنٹرول بحال
11 11
بلاول بھٹو کو وزیر اعظم بنوانے کی کوششیں تیز

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us