3 2

گریڈ 19کی تنخواہیں بڑھنے پر آرمی چیف کا اظہارِ تشویش


اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ گریڈ 19 کے افسروں کی تنخواہیں بڑھیں تو آرمی چیف نے تشویش کا اظہار کیا کہ جوانوں کی تنخواہیں نہیں بڑھیں کیونکہ انہیں اپنے جوانوں کی فکر ہے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے نجی ٹی

وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کے بہت پریشان کن مسائل ہیں۔اکانومی پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی کی ضمانت ہے اور پاکستان کے دفاع کی ضمانت ہے۔شیخ رشید نے مزید کہا کہ جب ہم نے 19 گریڈ والوں کی تنخواہیں بڑھائیں تو آرمی چیف نے تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ شیخ رشید آرمی کے جوانوں کی تنخواہیں نہیں بڑھیں،ہر آدمی کو اپنے ادارے کی فکر ہوتی ہے،

جنرل قمر جاوید باجوہ کو بھی جوانوں کی بڑی فکر ہے،انہیں فکر ہے کہ جوانوں کی تنخواہیں نہیں بڑھیں لیکن اکانومی میں گنجائش نہیں ہے۔میں نے تو قومی اسمبلی میں کہا کہ لوگوں کا تنخواہوں میں گزارا نہیں ہو رہا، جب اکانومی بہتر ہو گی تو ان کی تنخواہیں بڑھیں گی۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us