2

گفٹ اسکیم کی شرائط میں نرمی


ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں پاکستان کے سفیر امتیاز احمد کی ہدایات کے بعد سفارتخانے میں تعینات کمرشل قونصلر طاہر چیمہ کی کوششوں سے جاپان سے پاکستان گفٹ اسکیم کے تحت بھجوائی جانے والی گاڑیوں کے لیے درکار کاغذات اور شرائط میں زبردست نرمی کردی گئی ہے۔گفٹ اسکیم سرٹیفیکیٹ کی تیاری کے لیے جاپان میں مقیم پاکستانیوں کو ایک ایک ہفتہ لگ جایا کرتا تھا اور درجنوں کاغذات کی ضرورت ہوا کرتی تھیں، تاہم سفیر پاکستان امتیاز احمد کی جانب سے کمیونٹی کو درپیش مشکلات کے کے پیش نظر کمرشل قونصلر طاہر چیمہ کو گفٹ اسکیم سرٹیفیکٹ کا عمل آسان تربنانے کی ہدایات کے بعد طاہر چیمہ نے پاکستان میں وزارت کامرس، ایف بی آر اور کسٹم حکام سے طویل مذاکرات کے بعد صرف پانچ اہم دستاویز کی فراہمی تک محدود کردیا ہے۔

اب پاکستان گفٹ اسکیم اور دیگر سہولیات کے تحت گاڑیاں بھجوانے والے اوورسیز پاکستانیوں کو اپنا اوریجنل پاسپورٹ، شناختی کارڈ، گاڑی کا اصل ایکسپورٹ سرٹیفیکیٹ، بل آف لینڈنگ اور گفٹ انڈرٹیکنگ جمع کرانا ہوگا جس کے بعد ان کاغذات کی جانچ پڑتال کے بعد اوورسیز پاکستانی کو گفٹ اسکیم سرٹیفیکیٹ جاری کردیا جائے گا۔اس حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں تعینات کمرشل قونصلر طاہر چیمہ نے کہا کہ سفیر پاکستان امتیاز احمد کی ہدایات کے پیش نظر ہم نے کوشش کی ہے کہ کمیونٹی کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں اور ان کو درپیش مشکلات کا خاتمہ کیا جائے،ان ہی میں سے ایک مشکل گفٹ اسکیم سمیت دیگر اسکیموں کے ذریعے پاکستان گاڑی بھجوانے کے لیے بے جا اور غیر ضروری

کاغذات کی فراہمی کی شرائط ختم کرتے ہوئے اب طریقہ کار کو آسان کردیا گیا ہے، امید ہے اس عمل سے نہ صرف اوورسیز پاکستانیوں کو فائدہ پہنچے گا بلکہ حکومت کو بھی ڈیوٹی کی مد میں زرمبادلہ حاصل ہوگا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us