12 88

گوجرانوالہ میں بچے کو برہنہ حالت میں گھمانے والا پولیس اہلکار اپنے عبرتناک انجام کو پہنچ گیا


گو جرا نوا لہ (آ ئی این پی)گوجرانوالہ میں 13 سالہ بچے کو سرعام برہنہ کرکے گھمانے والے پولیس اہلکار کو گرفتار کرلیا گیا،نجی ٹی وی کے مطابق گوجرانوالہ میں تھانہ سول لائن میں تعینات کانسٹیبل نے 13 سالہ حماد کو پتنگ اڑانے سے منع کیا لیکن بچے کی جانب سے ایسا نہ کرنے پر نہ صرف اسے تشدد کا نشانہ بنایا بلکہ برہنہ کرکے سرعام گلیوں

میں گھماتا رہا جس پر محلے کی خواتین بچے کو معاف کرنے کی منت کرتے رہے مگر پولیس اہلکار کو رحم نہ آیا، سی سی ٹی ویڈیومیں بچے کو مارتے اور برہنہ کھینچ کرگھماتے دیکھا جاسکتا ہے۔تھانہ سول لائن میں درخواست جمع کروانے کے باوجود ایس ایچ او کارروائی سے انکار کرتا رہا تاہم واقعے کی سی سی ٹی فوٹیج سامنے آنے کے بعد آر پی او گوجرانوالہ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے کانسٹیبل ندیم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جب کہ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب امجد جاوید سلیمی سے واقعے کی رپورٹ طلب کرلی۔دوسری جانب آر پی او گوجرانوالہ نے دعوی کیا ہے کہ تشدد کا شکار 13 سالہ لڑکا پولیس اہلکار کے کمسن بیٹے سے زیادتی کررہا تھا، کانسٹیبل ندیم نے ملزم بچے کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا جس پر تشدد کا نشانہ بنایا تاہم واقع کی تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us