3

گوداموں میں پڑی گندم خراب ہونے لگی،افسوسناک انکشاف


فیصل آباد (آن لائن)آٹا چکی اونر ایسو سی ایشن فیصل آباد کے سینیئرنائب صدر حاجی محمد سلیم،نائب صدر میاں ممتاز احمد نے کہا ہے کہ محکمہ خوراک کی نااہلی سے سرکاری گوداموں کے باہر وافر مقدار میں پڑی سرکاری گندم بارش سے تبا ہ ہو رہی ہے،کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔غریب عوام کو خراب گندم سیل کی جا رہی ہے جس کی وجہ سے پیٹ اور معدے کی بیماریاں بڑھ رہی ہیں محکمہ خوراک کا ڈی ایف سی عوام دشمن پالیسیوں پر عمل پیرا ہے۔پنجاب حکومت اور محکمہ

خوراک تنگ دست مہنگائی کی ستائی عوام کو زندہ در گور کرنے پرتلے ہوئے ہیں۔آٹا چکی مالکان کا سرکاری گندم کوٹہ بند ہونا افسوس ناک ہے اسی لئے عام آدمی کو70روپے میں خریدنا پڑ رہا ہے۔ تبدیلی سرکار کی حکومت جس چیز کا نوٹس لیتی ہے وہ قلت اور بحران کا شکار ہو جاتی ہے۔ یہ کیسی تبدیلی آٰٗ ئی ہے جو عوام کے لئے وبال جان بنی ہوئی ہے۔ غریبوں کی فریاد کون سنے گا،آٹا سستا کب ہو گا؟ عمرانی حکو مت کے نوٹسزعوام کے لئے وبال جان ہیں۔ 80 فیصد سے زائد چکیاں بند ہو چکی جن کیء وجہ سے مالکان اور ان کے اہل خانہ فاقہ کشی پر مجبور ہیں،آٹا چکی ایسو سی ایشن کے معاملات آخر کب طے پائیں گے؟ دیسی آٹے کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔محکمہ خوراک کی جانب سے روزانہ 500کلو گرام گندم سرکاری ریٹ پر آٹا چکیوں کو فراہم کی جاتی تھی جو کے اب قلت کا شکار ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم کی قیمت 2100روپے فی من سے تجاوز کرنے کی وجہ سے آٹا چکیوں پر فروخت ہونے والے دیسی آٹے کی قیمت 70روپے فی کلوگرام سے

بھی تجاوز کر گئی ہے،آخر غریب عوام کہاں سے روٹی کھائیں؟َ سینیئرنائب صدر حاجی محمد سلیم،نائب صدر میاں ممتاز احمد نے کہا ہے کہ خدا کے لئے غریب عوام پر تبدیلی سرکار کی حکومت اور ضلعی انتظامیہ ترس کھائیں چکی مالکان کا سرکاری گندم کوٹہ فوری بحال کیا جائے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
2 دن اتنے بجے تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
2 دن تک بند رہے گی،شہریوں کے لئے اہم خبر
5 3
اڑھائی سال میں 14ہزار ارب کا قرضہ
4 2
52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار
موبائل اکاؤنٹ
مافیاز نے لوگوں کے موبائل اکاؤنٹ سے پیسے نکلوانے کا نیا طریقہ ڈھونڈلیا
چینی
ایک اور چینی اسکینڈل
ٹرمپ
50فیصد تعلیمی وظائف پاکستانی خواتین کو دئیے جائیں ٹرمپ

تازہ ترین ویڈیو
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا
مجرب وظیفہ تسبیح سے بندشریانیں بھی کھل جائیں

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us
EnglishUrdu