khan 7

گورنر بلوچستان کے لئے سب سے حیران کن نام سامنے آگیا ایسی شخصیت کے نام سنتے ہی عمران خان مسکرا دیں گے جبکہ مسلم لیگ (ن)آپے سے باہر ہو جائے گی


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر بلوچستان کیلئے سپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالقدوس بزنجو کو فیورٹ قرار دیا جارہا ہے، بلوچستان عوامی پارٹی کے عبدالقدوس بزنجو کو گورنر بلوچستان بنانے کیلئے اسلام آباد میں اپنی سرگرمیاں تیز کر دی ہیں، عبدالقدوس بزنجو کو

گورنر بنانے میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سرفہرست ہیں اور اس مقصدکیلئے وزیراعظم عمران خان کو بھی قائل کیا جارہا ہے، گورنر بلوچستان کیلئےنامزد ڈاکٹر امیر جوگیزئی کے خلاف بھی سازشی کئی کئی چالیں چل رہے ہیں اور ان کا راستہ روکنے کیلئے مختلف حربے استعمال کئی جارہے ہیں، ان کا راستہ روکنے کیلئے 12سال پرانا نیب مقدمہ بھی سامنے لایا گیا ہے، ذرائع نے بتایا ہے کہ گورنر بلوچستان کیلئے عبدالقدوس بزنجو کا نام سامنے آیا ہے اور اس کے بدلے سپیکر صوبائی اسمبلی کا عہدہ پی ٹی آئی کے کسی ممبر کو دیا جائے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us