12

گورنر سندھ بھی قرنطینہ میں چلے گئے


کراچی (ویب ڈیسک) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد گورنر سندھ بھی قرنطینہ میں چلے گئے۔گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ان کی حالیہ دنوں میں سعیدغنی سے ملاقاتیں ہوتی رہی ہیں اس لیے انہوں نے احتیاطی تدابیر کے تحت 24 گھنٹے کیلئے اپنے آپ کو سب سے الگ کر لیا ہے۔ انہوں نے کوروناکاتشخیصی ٹیسٹ کروایاہے اور جب تک اس کا نتیجہ نہیں آجاتا وہ خود کو دوسروں سے الگ رکھیں گے۔خیال رہے کہ سعید غنی میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد سندھ کابینہ نے بھی 3 روز کیلئے قرنطینہ میں جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس ویڈیو لنک کے ذریعے کیے جائیں گے۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران سندھ کابینہ کے اجلاسوں میں شرکت کرنے والے تمام افراد کے ٹیسٹ کرائے گئے ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ مراد علی شاہ ، وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ اور ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کے کورونا ٹیسٹ کے نتائج منفی آئے ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
5
راشد خان افغانستان میں موجود گھر والوں کی حفاظت سے متعلق پریشان
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us