32 2

گورنر چوہدری سرور بیورو کریسی کیخلاف پھٹ پڑے


لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بیورو کریسی کے خلاف پھٹ پڑے ، صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں میں رکاوٹیں ڈالنے والی بیورو کریسی کو بے نقاب کرنے کا عندیہ دیدیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے ڈپٹی کمشنر آفس میں سرو ر فائونڈیشن کی طرف سے لگائے

گئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کیا ۔ چوہدری محمد سرور نے کہا کہ بیورو کریسی میں کالی بھیڑیں موجود ہیں ۔ محکمہ پی اینڈ ڈی اور محکمہ خزانہ میں فائلیں ایک دفتر سے دوسرے دفتر میں آتی جاتی رہتی ہیں اور منصوبے سرخ فیتے کی نذر ہو جاتی ہیں ۔ صاف پانی کی فراہمی کے منصوبوں میں فنڈز جاری نہ کر کے

رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں ،صبر کا پیمانہ لبریز ہو گیا ہے ، بیورو کریسی سے آخری میٹنگ کروں گا اور اگر معاملات صحیح سمت میں نہ گئے تو انہیں بے نقاب کروں گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us