25

گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں


گوشت ایسی اشیاء ہے جو مسلمان کھاتا ہے لیکن اس کیلئے شرط صرف حلال ہونا ہے۔آج کل کچھ ایسے بے ایمان لوگ لوگوں کو حرام گوشت کھلانے سے باز نہیں آتےاور دولت کے نشے میں لوگوں کو حلال گوشت کے بجائے گدھے اور دیگر جانوروں کا گوشت حلال کہ کر فروخت کر دیتے ہیں ۔اس صورتحال سے نمٹنے کیلئے عوام کوکچھ ضروری ہدایات دی گئی ہے جن پر عمل کر کے

لوگ گدھے کاحرام گوشت کھانے سے بچ سکتے ہیں ۔محکمہ لائیو سٹاک کے ذرائع نے بتایا کہ بکرے اور گائے کے ریشے ذرا سخت ہوتے ہیں۔گوشت کا ایک ٹکڑا ہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور اگر نہ گرے تو سمجھ لیں کہ حلال گوشت ہے اگر گر جائے تو سمجھ جائیں کے یہ بکڑے یا گائے کا گوشت نہیں ہے کیونکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں اور اس کے گوشت کا رنگ گہرا جامنی ہوتا ہے۔ گدھوں کے گوشت کی فروخت کی کہانیاں سب نے سن رکھی ہیں لیکن عوام کو یہ

معلوم نہیں کہ وہ بکرے کا خرید رہے ہیں یا مردار جانور کا گوشت نوش کرنے جارہے ہیں ۔محکمہلائیو سٹاک کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بکرے اور گائے کے ریشے ذرا سخت ہوتے ہیں ،گوشت کا ایک بڑا ٹکڑاپکڑیں ، اس کو ہتھیلی پر بالکل سیدھا رکھیں اور اگرنہ گرے تو سمجھ لیں کہ حلال گوشت ہے لیکن اگر گر جائے تو کچھ گڑبڑہے کیونکہ گدھے کے گوشت کے ریشے بہت نرم ہوتے ہیں ۔ گدھے کے گوشت کا رنگ گہرا جامنی ہوتا ہے ، ہڈیاں بکرے سے مختلف اور گوشت میں ہلکی مٹھاس ہوتی ہے ۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
29
پریزائڈنگ آفیسر لیاقت علی بھٹہ نے تہلکہ خیز ویڈیو پیغام جاری کردیا
28
وزیر اعظم کب تک اسمبلیاں تحلیل کر سکتے ہیں؟ سینئر صحافی کی بڑی خبر
27
عمران خان کیا کرنے والے ہیں؟ اعتزاز احسن نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا
26
پی ٹی آئی کا بڑا فیصلہ، نیا کھلاڑی میدان میں اُتار دیا
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
24
سینیٹ انتخابات کے لیے کتنے اراکین بِک چکے ہیں؟ تعداد سامنے آگئی

تازہ ترین ویڈیو
25
گوشت گدھے کا ہے یا بکرے کا، ایک منٹ میں پتہ لگائیں
سونا
سونا مزید سست
10
ایمان کو جھنجوڑ دینے والا واقعہ
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
14 6
28 لاکھ 70 ہزار فوج کیسے چند سالوں میں زمین بوس ہوگئی
5 4
عیسائی پادری نے امارات کو آئینہ دکھا دیا

دلچسپ و عجیب
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
35 2
کورونا وائرس کے ذریعے پوری دنیا میں کرفیو
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
4 10
جو ں جوں وقت گزرتا جاتا ہے تو پتہ چلتا ہے کہ جو اللہ اوراس کے رسول نے کہا وہی درست ہے
28 6
سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے
27 7
کرونا وائرس ,احتیاطوں کے ساتھ یہ تسبیحات روز کی جائیں، انتہائی مفید معلومات
13 6
پنڈتوں نے کورونا وائرس سے بھگوان کو بچانے کے لیے اُن کو ماسک پہنا دیا
11 6
ہم سب کے موبائل فون ”میرا جسم تیری مرضی“ سے لبالب
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us