12 95

گوگل نے 21سالہ نوجوان عبد اللہ کو اڑھائی کروڑ روپے ماہانہ کی نوکری دے دی


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)سب سے بڑے سرچ انجن نے ایک 21سالہ نوجوان کو اڑھائی کروڑ روپےماہانہ تنخوا ہ والی ملازمت کےلئے منتخب کر لیا۔بھارتی شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والا 21سالہ نوجوان انڈین انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں داخلے کا امتحان ہوتے ہوئے فیل ہو گیا تھا لیکن اس کی صلاحیتوں کی ہی بنیاد پر اسے گوگل کمپنی نے ملازمت پر رکھ لیا ہے

اور اس کی ماہانہ تنخواہ پاکستانی اڑھائی کروڑ روپے ہو گی۔ امتحان میں ناکامی کے بعد عبداللہ نے اپنی پڑھائی جاری رکھی اور ساتھ ہی اپنا پروفائل ایک ایسی ویب سائٹ پر ڈال دیا جو پروگرامنگ سے متعلق مقابلوں کا انعقاد کراتی ہے۔ عبداللہ کی پروفائل گوگل کو پسند آئی گئی اور انہوںنے آن لائن انٹرویو کے بعد انہیں اپنے لندن آفس میں نوکری کیلئے منتخب کرلیا۔نوجوان کا کہنا ہے کہ وہ شوقیہ طور پر پروگرامنگ کے مقابلوں میں حصہ لیتا تھا ، اسے اندازہ نہیں تھا کہ بڑی کمپنیاں اس طرح کی ویب سائٹس سے پروگرامرز کے پروفائل چیک کرتی ہیں۔عبداللہ کو گوگل کی جانب سے ایک کروڑ 20 لاکھ بھارتی روپے (تقریباً ڈھائی کروڑ روپے پاکستانی) کی سالانہ تنخواہ کا پیکج آفر کیا گیا ہے۔ اس میں ساڑھے 54 لاکھ روپے اس کی بنیادی تنخواہ ہے ، عبداللہ کو 15 فیصد بونس ملے گا جبکہ 58 لاکھ 90 ہزار روپے کا 4 سال تک کیلئے سٹاک آپشن شامل ہے ۔ 21 سالہ نوجوان ابھی کمپیوٹر سائنس کی پڑھائی کر رہا ہے جس کے مکمل ہونے کے بعد وہ رواں سال ستمبر میں گوگل کو جوائننگ دے گا۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us