23 4

گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے!بڑا دعویٰ


اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاکستا ن تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی ملیکہ بخاری کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اب چیئرمین سینیٹ نہیں بن سکتے،سابق نا

اہل وزیر اعظم کے بیٹے نے ممبران پارلیمنٹ کے ضمیر کی بولیاں لگائیں۔نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق ملیکہ بخاری کا کہنا تھا کہ تین مارچ کو پارلیمان کی ساکھ کو مجروح اور پاکستان کے آئین کو جھنجھوڑا گیا، انتخابی عمل میں شفافیت الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے مگر

آئینی ادارہ اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں ناکام ہوا۔یہ حق وباطل کی جنگ ہے ،ہم اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچانا چاہتے ہیں۔الیکشن کمیشن سے استدعا ہے کہ فیصلے میں دیر نہ

کی جائے اوریوسف رضا گیلانی اور ان کے بیٹے علی حیدر گیلانی کو نااہل قرار دیا جائے۔پوری قوم کی نظریں الیکشن کمیشن پر ہیں۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us