work 1 100

ہائےاللہ ! اب کیا ہو گا بجلی کی فی یونٹ کتنی مہنگی کر دی گئی، عوام کی چیخیں تو کیا سب کچھ نکل جائے گا


اسلام آباد (آئی این پی)نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 81پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 5ارب 2کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے 23پیسے فی یونٹ

اضافے کی تجویز دی تھی لیکن قیمتوں میں اضافہ 81پیسے فی یونٹ کیا گیا،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو گا۔جمعرات کو پٹرول اور گیس کے بعد عوام کو بجلی کا جھٹکا دے دیا گیا،نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 81پیسے فی یونٹ کا اضافہ کر دیا، بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 5ارب 2کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق بجلی کی قیمت میں اضافہ فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں کیا گیا، گیس کی قیمت بڑھنے سے 3ارب روپے کا بوجھ پڑا،فروری میں پانی سے 22.77فیصد بجلی پیدا کی گئی جبکہ کوئلے سے 17.46اور گیس سے 23.85فیصد بجلی پیدا کی گئی۔ فروری میں درآمدی ایل این جی سے 16.89فیصد بجلی پیدا کی گئی،فروری میں ریفرنس فیول لاگت 3روپے 97پیسے فی یونٹ رہی جبکہ تقسیم کار کمپنیوں کو بجلی کی فی یونٹ قیمت 5روپے 20پیسے ہے،سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کے نرخ میں ایک روپے 23پیسے فی یونٹ اضافے کی تجویز دی تھی لیکن قیمتوں میں اضافہ 81پیسے فی یونٹ کیا گیا،بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک پر نہیں ہو



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us