ملازمین

ہزاروں سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ


کراچی (این این آئی) سندھ حکومت کی رپورٹ میں 4 ہزار سے زائد سرکاری افسران و ملازمین سنگین الزامات میں ملوث قرار دیا گیا ہے۔سندھ حکومت نے سنگین الزامات کا سامنا کرنیوالے افسران اور ملازمین کیخلاف کارروائی شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چیف سیکریٹری سندھ نے 43 محکموں کے سیکریٹریز کو ڈیڑھ ماہ کے اندر کارروائی مکمل کرنے کی بھی ہدایت کردی۔4 ہزار سے زائد ملازمین کرپشن، اختیارات اور عہدے کے ناجائز استعمال سمیت دیگر الزامات کا سامنا کر رہے ہیں۔

چیف سیکریٹری سندھ نے ملازمین کیخلاف رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی ہے۔نیب، اینٹی کرپشن، ایف آئی اے اور محکمہ جاتی انکوائریز کا سامنا کرنے والے ملازمین کے نام رپورٹ میں شامل ہیں۔دوسری جانب رائے ونڈ سفاری زو پارک سے نا معلوم چور چار کالے ہرن چوری کر کے لے گئے، تھانہ رائے ونڈ نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش کے لئے کارروائی شروع کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ رات گئے نا معلوم چور سفاری زو پارک سے شاخ مادہ چار کالے ہرن چوری کر کے لے گئے۔

اس چوری کا علم صبح کے وقت ہوا جس کے بعد انتظامیہ نے تھانہ سٹی رائے ونڈ میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چوری کی واردات کا سراغ لگانے کے لئے ڈیوٹی پر موجود عملے کو شامل تفتیش کر لیا گیا ہے۔انتظامیہ کے مطابق کیمروں میں چوری کی واردات کی فوٹیج نہیں آسکی۔ ذرائع کے مطابق سفاری پارک کے عملے کی ملی بھگت کے بغیر جانور چوری نہیں ہو سکتے اس لئے ملازمین کو بھی شامل تفتیش کیا گیا ہے۔



اس وقت سب سے زیادہ مقبول خبریں


تازہ ترین خبریں
19
پی ٹی آئی نے بلوچستان حکومت سے علیحدگی پر غور شروع کر دیا
18
وزیر اعظم ہاؤس بلا کر عمران خان مجھے کیا کہتے رہے؟ بشیر میمن کے تہلکہ خیز انکشافات
17
بجلی سستی کیے جانے کا امکان
16
نواز شریف کے 3 قریبی ساتھی کس اعلیٰ شخصیت سے ملے؟ بڑی خبر
15
عید کے بعد کیا کرنا ہے؟ حکمت عملی تیار
14
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا

تازہ ترین ویڈیو
23
امت مسلمہ کے ہیرو صلاح الدین ایوبی کے قول کے پیچھے چھپی سچی کہانی
27 2
یہ وہ جھوٹ ہے جوہر لڑکی ضرور بولتی ہے
2
کرونا وبا کب اور کیسے ختم ہو گی ؟ 1400 سال پہلے حضور اکرم ﷺ کی نشاندہی ، جان کر آپ پھولے نہ سمائیں گے
4 7
جھگڑالو بیوی نعمت خدا وندی مگر کیسے
3 9
کیسے لڑکیوں کو خواب دکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ
52394
الطاف حسین نے آخری وقت میں ہندو مذہب کیوں اختیار کیا،کرونا سے ڈر کر یا ہندووں کی محبت میں

دلچسپ و عجیب
11
دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
15 7
وہ سربراہ جسے دفنانے کیلئے کئی بار قبر کھودی گئی مگر اندر ایک کالاسانپ نکلا
9 1
کرونا وائرس کی وبا کے دوران میاں بیوی ازدواجی تعلقات قائم رکھ سکتے ہیں ؟
20 8
دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے
Copyright © 2017 insafnews.pk All Rights Reserved
About Us | Privacy Policy | Discaminer | Contact Us